Tuesday, May 10, 2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کا نام بتائیں جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی کا نام بتائیں جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں؟

Answer: 


حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا

Tuesday, March 8, 2022

Which country won the most medals in the Tokyo Olympics 2020 (played in 2021)?

 ٹوکیو اولمپکس 2020 (2021 میں کھیلے گئے) میں کس ملک نے سب سے زیادہ تمغے جیتے؟

A) China
(B) Japan
(C) Russia
(D) United States



The answer is: (D) United States

Monday, March 7, 2022

how many tooth a bear have?

 ریچھ کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟


a bear has 42 teeth



Sunday, March 6, 2022

کیا ہم لُٹیرے ہیں



            

                   سوڈان کے ایک شخص نے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس میں اس نے اپنے ساتھ پیش آنیوالے دو دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں۔

پہلا واقعہ:

مجھے آیرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا. امتحان فیس 309 ڈالر تھی۔ میرے پاس کھلی رقم (ریزگاری) نہیں تھی، اس لیے میں نے 310 ڈالر ادا کر دیے۔ اہم بات یہ کہ میں امتحان میں بیٹھا، امتحان بھی دے دیا اور کچھ وقت گزرنے کے بعد سوڈان واپس آ گیا۔ ایک دن اچانک آئرلینڈ سے میرے پاس ایک خط آیا۔ اس خط میں لکھا تھا کہ "آپ نے امتحان کی فیس ادا کرتے وقت غلطی سے 309 کی جگہ 310 ڈالر جمع کر دیے تھے۔ ایک ڈالر کا چیک آپ کو بھیجا جارہا ہے، کیوں کہ ہم اپنے حق سے زیادہ نہیں لیتے"


حالانکہ یہ بات وہ بھی جانتے تھے کہ لفافے اور ٹکٹ پر ایک ڈالر سے زیادہ خرچ ہوئے ہوں گے!!


دوسرا واقعہ:

میں کالج اور اپنی رہائش کے درمیان جس راستے سے میں گزرتا تھا، اس راستے میں ایک عورت کی دوکان تھی جس سے میں 18 پینس میں کاکاو کا ایک ڈبہ خریدتا تھا۔


ایک دن دیکھا کہ اس نے اسی کاکاو کا ایک ڈبہ اور رکھ رکھا ہے جس پر قیمت 20 پینس لکھی ہوئی ہے۔


مجھے حیرت ہوئی اور اس سے پوچھا کہ کیا دونوں ڈبوں کی نوعیت (کوالٹی) میں کچھ فرق ہے کیا؟


اس نے کہا : نہیں، دونوں کی کوالٹی یکساں ہے۔


میں نے پوچھا کہ پھر قیمت کا یہ فرق کیوں؟

اس نے جواب دیا کہ نائجیریا، جہاں سے یہ کاکاو ہمارے ملک میں آتا ہے، اس کے ساتھ کچھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے قیمت میں اچھال آگیا ہے۔ زیادہ قیمت والا مال نیا ہے، اسے ہم 20 کا بیچ رہے ہیں اور کم قیمت والا پہلے کا ہے، اسے ہم 18 کا پیچ رہے ہیں۔

میں نے کہا، پھر تو 18 والا ہی خریدیں گے جب تک یہ ختم نہ ہوجائے؟ 20 والا تو اس کے بعد ہی کوئی خریدے گا۔


اس نے کہا: ہاں، یہ مجھے معلوم ہے۔

میں نے مشورہ دیا کہ  دونوں ڈبوں کو مکس کر دو اور 20 کا ہی بیچو ۔ کسی کے لیے قیمت کا یہ فرق جاننا مشکل ہوگا۔

اس نے میرے کان میں پھسپھساتے ہوئے کہا : کیا تم کوئی لٹیرے ہو (are you a robber)  ؟؟؟

مجھے اس کا یہ جواب عجیب لگا اور میں آگے بڑھ گیا۔

لیکن یہ سوال آج بھی میرے کانوں میں گونج رہا ہے کہ کیا میں کوئی لٹیرا ہوں؟


یہ کون سا اخلاق ہے؟

دراصل یہ ہمارا اخلاق ہونا چاہیے تھا۔


یہ ہمارے دین کا اخلاق ہے ۔

یہ وہ اخلاق ہے جو ہمارے نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھایا تھا، لیکن؟


اپنی ایمانداری سے بتائیں کیا ہم لٹیرے ہیں ؟؟؟


Ant's take rest in 12 hours


چیونٹی 12 گھنٹے میں کتنا وقت آرام کرتی ہے؟




Ant's take rest for around 8 Minutes in 12 hour period.

چیونٹی 12 گھنٹے میں تقریباً 8 منٹ آرام کرتی ہے۔

The Mona Lisa has no body part

 The Mona Lisa has no body part , do you know which is this



The Mona Lisa has no eyebrows.

Because it was the fashion in the Renaissance to shave them. Women shaved their facial hair, including their eyebrows, then. Leonardo was an Italian, but he sold the painting to the king of France. Today, it is in the Louvre Museum in Paris.


which water turns into ice faster?

which water turns into ice faster?

کون سا پانی تیزی سے برف میں بدل جاتا ہے؟




Hot water will turn into ice faster than cold water.







In a very low temperature, which of the following water body will freeze at last?

 انتہائی کم درجہ حرارت میں، مندرجہ ذیل میں سے کون سا پانی آخر میں جم جائے گا؟

In a very low temperature, which of the following water body will freeze at last?

(A) River water
(B) Sea water
(C) Canal water
(D) Water in a lake


Answer: (B) Sea water

ایک بیرل تیل کتنے لیٹر کے برابر ہے؟

 ایک بیرل تیل کتنے لیٹر کے برابر ہے؟

In the oil industry, one barrel of oil is equivalent to how many litres?

The answer is: 159 litrs


e


دنیا کا مشہور پل "گولڈن گیٹ برج" کس جگہ واقع ہے؟

 The world’s famous bridge “Golden Gate Bridge” is located in

San Francisco 

Which of the following gas is used in Refrigerator for cooling?

 Which of the following gas is used in Refrigerator for cooling?

The answer is: (B) Ammonia


 Which of the following gas is used in Refrigerator for cooling?

Answer : Infrared waves 





Friday, February 11, 2022

شوہر کی غیرت




    ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کهڑی تهی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکها تها. مقدمے کی نوعیت بڑی عجیب تهی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وه ادا نہیں کر رہا.لہذا مجهے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے خاوند سے پوچها تو اس نے انکار کر دیا. عدالت نے عورت سے گواه طلب کئے تو عورت نے چند گواه عدالت میں پیش کر دیئے. 

             

⭕ گواہوں نے کہا:" ہم اس عورت کا چہره دیکھ کر ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ واقعی وه عورت ہے جس کی گواہی دینے ہم آئے ہیں. لہذا عورت کو حکم دیا جائے کہ وه اپنے چہرے سے نقاب ہٹائے۔"

⭕ عدالت نے حکم دیا کہ عورت اپنے چہرے سے نقاب اتارے تاکہ گواه شناخت کر سکیں.ادهر عورت تذبذب کا شکار تهی کہ وه نقاب اتارے یا نہیں، گواه اپنے موقف پر مصر تهے. اچانک اس کے شوہر نے غیرت میں آکر کہا" مجهے قطعا یہ برداشت نہیں کہ کوئی غیر محرم میری بیوی کا چہره دیکهے... لہذا گواہوں کو چہره دیکهنے کی ضرورت نہیں .. اگر یہ کہتی ہے کہ  اس کے مہر کی رقم میرے ذمہ واجب الاداء ہے.تو میں یہ رقم دینے کے لیے تیار ہوں۔۔

 عدالت ابهی فیصلہ دینے ہی والی تهی کہ وه عورت بول اٹهی ..!

⭕ اگر میرا شوہر کسی کو میرا چہره دکهلانا برداشت نہیں کرتا تو میں بهی اسکی توہین برداشت نہیں کر سکتی. میں اپنا مہر معاف کرتی ہوں. میں غلطی پر تهی جو ایسے شخص کے خلاف مقدمہ دائر کیا.

...📒 .... المنتظم فی تاریخ الامم والملوک" 403/12  مصنف : ابن جوزی

Prophet Muhammad (PBUH) had __________ sons.

A. 1

B. 2

C. 3

D. 4




Muhammad ibn Abdullah was an Arab religious, social, and political leader and the founder of the world religion of Islam. According to Islamic doctrine, he was a prophet, divinely inspired to preach and confirm the monotheistic teachings of Adam, Abraham, Moses, Jesus, and other prophets.









Answer : C. 3



Thursday, February 10, 2022